گجرات (نمائندہ جنگ) ٹریکٹر چلا کر فصل تباہ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے سدوال کلاں میں مقدس علی اکبر کی ملکیتی اراضی پر کھڑی فصل ٹریکٹر چلاکر تباہ کرنے، اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے اور منع کرنے پر قتل کرنے کی دھمکیاں دینے پر طالب حسین وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔