• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے،ان میں 9 سالہ فیضان، 9 سالہ معیز شامل ہیں بچوں کو برانڈ روڈ گلگشت سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید