ملتان ( سٹاف رپورٹر) معروف قانون دان امتیاز احمد شیخ کو جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں اچانک دل کا دودہ پڑا اور وہ فرش پر گرگیےفوری طور پر ریسکیو 1122 کوبلایا گیا اور انہیں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ بھجوادیا گیا۔چند روز قبل وہ بارکی لائبریری میں اچانک بے ہوش ہوگئے تھے۔