ملتان ( سٹاف رپورٹر ) زیادتی کے مختلف واقعات کے الزام میں پولیس نے اطلاع پر کارروائی شروع کردی،پولیس کو شہزاد نے اطلاع دی کہ میرے ہمسایہ گل محمدگھر میں داخل ہوکر میری بیوی کو زیادتی کا نشانہ بناکر فرارہوگیا جب کہ نیوملتان پولیس کو رضوان نے اطلاع دی کہ رکشہ ڈرائیور نے میری بیٹی ماہ زیب کو زیادتی کا نشانہ بنایا، واقعات کی اطلاعات پر پولیس نے ملزمان کیخلاف کارروائی شروع کردی۔