• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر انتظام پہلا سالانہ امتحان میٹرک آج یکم مارچ سے شروع ہو رہا ہے۔ امتحانات کو شفاف بنانے کیلئے تمام امتحانی عملےکے ریکارڈ کی چھان بین کیلئے لسٹیں مرتب کرکے سپیشل برانچ اورانٹیلی جنس بیورو کو بھیج دی گئی ہیں۔
اسلام آباد سے مزید