اچھا کہے یا بُرا کہے کوئی
جو کچھ بھی خیال ہو کسی کا
ہڑ بونگ میں ہوگیا بہرحال
آغاز نئی اسمبلی کا
گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری، ضلع استور میں برف باری سے نظامِ زندگی متاثر ہوگیا۔
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے پولیس نے 100سے زائد وارداتیں کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے اپنے مطالبات نہ مانے جانے پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت مذاکراتی کمیٹی کو سنجیدہ نہیں لیتی تو یہ ان کے لیے الارمنگ ہوگا۔
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے تحصیل درگ میں پہاڑ کے جنگلات میں لگی آگ پر لیویز فورس نے تین گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا، آگ کو مکمل طور پر بجھا دیا گیا ہے۔
برطانیہ سے تقریباً 70 پاکستانیوں کو ملک بدر کر کے پاکستان بھیج دیا گیا۔
محمد شعیب نے اپنے بھائی کی لاش کو دیکھ کر بے ساختہ کہا کہ یہ میرے بھائی نہیں لگتے ، ان کے پاس تو آنکھیں بھی نہیں ہیں۔
پاکستانی ٹیم جیت کےلیے پُرعزم ہے۔ کپتان ضوفشاں ایاز کہتی ہیں کہ ٹورنامنٹ کےلیے بھرپور تیاری کی ہے۔ تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں اور انشاءاللّٰہ اچھی کارکردگی دکھائیں گی۔
ٹائمز میگزین نے اس برس امریکی صدارتی الیکشن جیتنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو سال 2024 کی بہترین شخصیت قرار دے دیا۔
، پہلے میچ میں کافی غلطیاں ہوئیں، اس پر بات چیت ہوئی، کل سیریز کا اہم میچ ہے، جیتنے کی کوشش کریں گے، حارث رؤف
برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کے معاملے پر سول ایوی ایشن نے کوئٹہ اور لاہور ایئر پورٹس کا سیفٹی آڈٹ مکمل کرلیا۔
گورکھپور میں بیٹے کے ہمراہ رہائش پذیر آرتی دیوی نے اپنے بیٹے امان کو اسکول کیلئے اٹھانے کی کوشش کی تو امان نے غصے میں آ کر انہیں دھکا دے دیا جس سے وہ زمین پر گر گئیں اور انکے سر پر شدید چوٹ آئی۔
بیروت ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر نے پاکستانی شہریوں کو رخصت کیا، چارٹرڈ طیارہ 13 دسمبر کی درمیانی شب اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے گا۔
پشپا 2 ایک ہزار کروڑ روپے کے کلب میں شامل ہونے والی تیز ترین فلم ہے۔