لاہور(پ ر) یو ایم ٹی کے آفس آف انٹر نیشنلا ئز یشن کا COMSTECH ( قائمہ کمیٹی برائے سائنسی اور تکنیکی تعاون) کے ساتھ معاہدہ ، یمنی سکالرز کو یونیورسٹی میں فیلوشپس فراہم کی جائیں گی۔