• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اےاین ایف کارروائیاں، ایک ٹن 540 کلومنشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے 7 مختلف کارروائیوں میں ایک ٹن 540 کلومنشیات برآمد کرلی جبکہ خاتون سمیت6 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ۔ترجمان کا بتانا ہے کہ ایک اور کارروائی میں 1 کلو افیون اور 2 کلو آئس برآمد کی گئی، گرفتارملزمان کےخلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید