• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ: مخصوص نشستیں، سنی اتحاد کونسل کی فوری سماعت کی استدعا منظور

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سندھ ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی۔

عدالتِ عالیہ نے معاملے کی اہمیت کے پیشِ نظر آج ہی سماعت کی درخواست منظور کرلی ہے۔

سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں نہ ملنے پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

واضح رہے کہ سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر دیگر صوبوں میں بھی ہائی کورٹس سے رجوع کر رکھا ہے۔

قومی خبریں سے مزید