• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقبال ٹاؤن:گھریلوجھگڑے پرکزن کوراڈ مار کرقتل کردیا

لاہور(کرائمرپورٹرسے) اقبال ٹاؤن کے علاقے نظام بلاک میں گھریلو لڑائی جھگڑ ے پر لوہے کے راڈ سے وار کرکے 40سالہ کزن کوقتل کردیا ، طیش میں آکرغلام نبی نے خادم حسین پرحملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا ، ہسپتال میں دم توڑگیا۔
لاہور سے مزید