• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں ایجوکیشن کمپلیکس بنانے کے منصوبہ کی منظوری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)حکومت پنجاب نے شیخوپورہ میں ایجوکیشن کمپلیکس بنانے کے منصوبہ کی منظوری دیدی ہے اور اس منصوبہ پر اٹھنے والے اخراجات کا تخمینہ تیار کرنے کیلئے محکمہ بلڈنگز کے حکام کو ہدایات جاری کردی ہیں، اس کمپلیکس میں محکمہ تعلیم ضلع شیخوپورہ کے افسروں، ای ڈی او ، ڈی ای اوز اور دیگر افسران کے دفاتر ہوں گے جہاں پر کم از کم ایک سو ملازمین بھی کام کرسکیں گے ، یہ بلڈنگ ملٹی سٹوری بنائی جائے گی۔
تازہ ترین