شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ضلع حکومت نے 14اور 15جولائی سے شروع ہونے والے ایم اے ایم ایس سی پارٹ ٹو اور بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے امتحانات کے تمام مراکز میں دفعہ 144کے تحت غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی عائد کردی ہے جو امتحانات ختم ہونے تک لاگو رہے گی ۔