• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کا احتجاج‘ پاک افغان شاہراہ بند

خیبر (این این آئی) ضلع خیبر میں طورخم کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس نے گاڑیوں کی کلیئرنگ میں سست روی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پاک افغان شاہراہ کو ہر قسم کی آمدروفت کے لیے بند کردیا ۔ مظاہرے کے باعث ٹریفک کی بندش کے باعث طورخم بارڈر سے علی مسجد تک گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین نے کہاکہ طورخم بارڈر پر آئے روز گاڑیوں کا رش رہنے سے مشکلات کا سامنا ہے اور اسکینر کے باوجود گاڑیوں کی جگہ جگہ چیکنگ سے امور سست روی کا شکارہیں۔

ملک بھر سے سے مزید