• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی میں جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق ، موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی، پولیس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی قذافی ٹائون میں جھگڑے کے دوران 50سال کے نظیر ولد شیر زمان کی موت واقع ہوگئی ،پولیس کا کہنا ہےکہ گلی میں بچے شور کررہے تھے نظیر نے بچوں کے گھر جا کر شکایت کی اسی اثناء میں وہ گھر کے دروازے پر گرگیا، متوفی پر کسی نے کوئی تشدد نہیں کیا ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہارٹ اٹیک ہونیکی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید