• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، 5 جعلی سرکاری ملازمین کیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں 5 جعلی سرکاری ملازمین کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے، پولیس نے ریلوے روڈ پر ذاتی موٹر سائیکل پر محکمہ صحت کی نمبر پلیٹ لگاکر گھومنے اور خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے پر محمد اصغر کےخلاف جبکہ حسن چوک میں موٹر سائیکل پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے اور خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے پرارسلان علی کیخلاف مقدمات درج کرلیے، دریں اثناء پولیس تھانہ بی ڈویژن گجرات نے تمبل چوک میں واقع خان بہادر پلازہ میں ملک ندیم کی دکان میں گھس کر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے اوراسے قتل کی دھمکیاں دینے پر افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین