کراچی (نیوزڈیسک)بلوم مبرگ نے رپورٹ کیا ہے کہ – یمن کے حوثی باغیوں نے چین اور روس کو بتایا ہے کہ ان کے بحری جہاز بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے بغیر کسی حملے کے سفر کر سکتے ہیں۔