• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم پاکستان پر عدالتیں بند رہیں، جوڈیشل مجسٹریٹس نے فرائض انجام دیے

ملتان (سٹاف رپورٹر) یوم پاکستان کےموقع پر گزشتہ روز ملتان میں عدالتیں بند رہیں، اس دوران جوڈیشل مجسٹریٹس نے اپنے فرائض سر انجام دیے ، اس موقع پر شہر بھر کے مختلف تھانوں سے مختلف مقدمات میں ملوث ملزمان کو ریمانڈ کے لیے عدالتوں میں پیش کیا جاتا رہا، شہر بھر کے مختلف تھانوں میں 100 سے زائد سنگین و معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹس کے سامنے پیش کر کے ان کا ریمانڈ حاصل کیا گیا۔
ملتان سے مزید