• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرارداد پاکستان برصغیر کی تاریخ کا اہم واقعہ ہے ، اسلامی جمعیت طالبات پاکستان

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کی ناظمہ اعلیٰ حنہ بی بی نے کہا ہے کہ قرارداد پاکستان برصغیر کی تاریخ کا اہم واقعہ ہے اور تحریک پاکستان میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،صفحہ قرطاس پراس کے سوا شاید ہی کوئی قرارداد موجود ہوگی کہ جس نے ایک محکوم قوم کو آزادی کی نعمت سے سرفراز کیا۔
ملتان سے مزید