• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کرچی(اسٹاف رپورٹر) صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والے قومی ریسلرز زمان انور جانی اور شریف طاہر نے کہا ہے کہ صدارتی ایورڈ ان کی خدمات کا اعتراف ہے جس سے پہلوانوں میں خوشی اور اعتماد پیدا ہوا ہے، دونوں ریسلرز نے کامن ویلتھ گیمز بر منگھم میں پاکستان کے لئے میڈلز جیتے تھے۔
اسپورٹس سے مزید