• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) تعلیم کے شعبہ میں نمایاں اور گراں قدر خدمات انجام دینے پر سکرنڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور نوابشاہ تعلیمی بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر فاروق حسن کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے انھیں صدر مملکت آصف زرداری نے خصوصی تقریب میں ستارہ امتیاز سے نوازا۔ ڈاکٹر فاروق حسن سندھ کی تاریخ میں پہلے وٹرین جنھیں یہ اعزاز ملا انھیں نوابشاہ بورڈ کو فعال کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید