• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن لیڈر کا اعلان 2 اپریل کو کر دیا جائیگا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر سے متعلق قواعد ایوان میں پڑھ کر سنا د یئے ۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی تک اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر نہیں کیا گیا۔ 

سپیکر نے ممبران سے کہا کہ آج شام اپوزیشن لیڈر کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جائیں۔

سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ جس کی تائید اپوزیشن کے زیادہ ممبران کو حاصل ہوگی وہی قائد حزب اختلاف ہوگا۔ اپو زیشن لیڈر کا اعلان دو اپریل کو کر دیا جا ئے گا۔

اہم خبریں سے مزید