اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں متفقہ طورپرمنظورکردہ تجاویزکاسپریم کورٹ جائز ہ لے گی ،چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ 30 اپریل منگل کو سماعت کرے گا، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل ہوں گے، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی چھ رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔