• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہرو نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 نافذ کرکے غلطی کی، امیت شاہ

نئی دہلی(نیوز ایجنسی ) بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم جواہر لعل نہرو کا جموں اور کشمیر میں دفعہ 370 کو نافذ کرنا ایک غلطی تھی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے متنازع قانون کو ختم اور کشمیر میں انڈیا کا پرچم بلند کیا ہے۔

 جودھ پور میں انتخابی ریلی سے خطاب میں انہوں نےوزیراعظم کو سراہااورکہا کہ انہوں نے ان تمام وعدوں کو پورا کیا ہے جو ہم نے بی جے پی کے قیام کے بعد کئے تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید