• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدر جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کو فون

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سے کہا ہے کہ غزہ میں شہریوں کے تحفظ کے لیے اقدامات یقینی بنائے جائیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے غزہ صورتحال پر بات چیت کی۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو درپیش خطرات پر امریکا اس کے ساتھ ہے۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے مزید کہا کہ غزہ میں مجموعی انسانی صورتحال ناقابل قبول ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید