• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ : سول ہسپتال میں زیر علاج مریضوں میں پھل اور مٹھائی تقسیم

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ایم ایس سول ہسپتال گوجرانوالہ ڈاکٹر انور امان نے عید کے روز ہسپتال میں زیر علاج مریضوں میں پھل اور مٹھائی تقسیم کی ان کے ہمراہ ہسپتال کی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف بھی تھا ایم ایس ڈاکٹر انور امان نے اس موقع پر ہسپتال کی مختلف وارڈوں کا دورہ کیا صفائی کا جائزہ لیا انہوں نے تمام ڈاکٹرز کو ہدایت کی وہ مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائیں۔
تازہ ترین