• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس  نےجی ٹی ایس چوک کے قریب لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر عبد الرحیم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین