• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: بجلی چور کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس تھانہ دولت نگر نے ایس ڈی او واپڈا آصف عباس شا ہ کی رپورٹ پر  مہسیاں میں واپڈا کی مین لائن سے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر امجد اقبال کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین