• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ تھانہ ٹیکسلاکو اخترزمان نے بتایاکہ میں اپنے عزیز محمد بلال عمر18سال کے ساتھ اس کے موٹر سائیکل پر کر ٹیکسلا بڑی پھاٹک سے جانب ہری پور جا رہاتھا۔ اس دوران ٹیکسلا بازار کی جانب سے ایک تیز رفتار ٹرک جس کو نامعلوم ڈرائیور انتہائی تیز رفتاری غفلت لاپرواہی سے چلاتا ہوا آیا،اور ٹرک بلال کے اوپر چڑھ گیا جو موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔
اسلام آباد سے مزید