• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کے تیسرے دن بھی کراچی میں گرمی کا زور

فائل فوٹو
فائل فوٹو

عید کے دو دن گرمی میں گزرے، محکمۂ موسمیات نے آج عید کے تیسرے دن بھی ایسے ہی موسم کی پیشگوئی کردی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کےدوران شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 75فیصد ہے جبکہ مغرب سے11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید