• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (جنگ نیوز) راولپنڈی ڈیف ویلفیئر ایسوسی ایشن نے قوت سماعت سے محروم افراد میں راشن تقسیم کیا اور ڈنر کا اہتمام کیا۔ چیئرمین سرفراز احمد، عبدالستار، کامل اختر 22نمبر، محمد شعیب، ملک غلام مصطفیٰ گوگا‘ مسٹر شہروز اور محمد وقاص نے معاونت کی۔ مخیر افراد گلفام، سلیمان بٹ، یاسر، عمر، شاہزیب، عثمان اور مسٹر وسیم سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ چیئرمین سرفراز احمد نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کا بہت اجرہے۔
اسلام آباد سے مزید