سپر سونک میزائلوں سے لیس روسی بحریہ کا فریگیٹ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق بحری مشق کے طور پر روسی فریگیٹ نہر سوئز کے راستے بحیرۂ روم میں داخل ہوا۔
ٹرمپ نے کہا کہ ڈالر کے متبادل کرنسی کی حمایت کرنیوالے برکس ممالک کو امریکی معیشت میں جگہ نہیں ملے گی، عالمی معیشت میں امریکی ڈالر کے متبادل کا کوئی امکان نہیں۔
سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے کی کوششوں کو روک دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق تحریرالشام ملیشیا، دیگر مسلح جنگجوؤں کو حلب میں گشت کرتے دیکھا گیا، حکومت مخالف گروپوں نےحلب میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیا۔
بنگلا دیش میں حالیہ واقعے میں وکیل سیف الاسلام کے قتل کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
بھارتی صحافی راہول بھاٹیا نے اپنی کتاب ’دی نیو انڈیا‘ میں بھارت کی جمہوری زوال پر روشنی ڈالی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی حملے تیز ہو گئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے۔
کرپٹو کرنسی کاروبار سے ارب پتی شخص نے 62 لاکھ ڈالر مالیت کا آرٹ کیلا کھا لیا، جسٹن سن کا کہنا ہے کہ نیویارک کے جس پھل فروش شاہ عالم نے یہ کیلا بیچا تھا وہ اس سے ایک لاکھ کیلے مزید خریدے گا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت موت کے انتخاب کے بل میں غیر جانبدار رہی، اراکین نے مرضی سے ووٹ ڈالا۔
اسرائیل غزہ کی پٹی کے انتہائی شمال میں ایک نئی ’ملٹری ڈیوائڈنگ لائن‘ بنا رہا ہے۔
پاکستانی طالبعلم کی ایران میں بھارتی مسافر کی مدد کی کہانی اور ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔
حماس کی جانب سے رہا کی جانے والی اسرائیلی نوجوان لڑکی نے منگنی کرلی۔
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے سابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے معذرت کر لی۔
دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کو جوہری ہتھیار دیے گئے تو تمام تر فوجی وسائل استعمال کریں گے۔
نیتن یاہو نے کہا کہ حزب اللّٰہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو شدید جنگ شروع کردیں گے۔
پاکستان کی سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے آج بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ "دو ریاستی حل کے نفاذ کے لیے عالمی اتحاد" کے دوسرے اجلاس میں شرکت کی۔