• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت فاطمہ زہرہؑ کی سیرت مشعل راہ ہے، علامہ صادق عباس

کراچی(پ ر) علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہےکہ اسلام مردوں،اور عورتوں کو یکساں نظام حیات عطاء کرتا ہے ،حضور اکرم ﷺ کی ذات انسانیت کیلئے نمونہ عمل ہے تو آپ کی دختر حضرت فاطمہ زہرہ کی سیرت رسولﷺ کا آئینہ اور خواتین کیلئے مشعل راہ ہے ،آپ کی کامیاب اور مثالی زندگی سے ہمیں سبق حاصل کرنا ہوگا ، مقامی امام بارگاہ میں مجلس عزاء سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ یوم جنت البقیع کو خصوصی طور پر منانے کی ضرورت ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید