• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظامیہ روٹی، نان کی قیمتوں میں کمی پر عملدرآمد نہ کراسکی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ضلعی انتظامیہ پتیری روٹی سولہ روپے اور نان بیس روپے کے پنجاب حکومت کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کراسکی۔پیر کو تمام تندوروں پر پتیری روٹی بیس سے 25اور نان 25سے30روپے میں فروخت ہوتا رہا۔
اسلام آباد سے مزید