• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) انسداد منشیات فورس نے13 ملک گیر کاروائیوں میں 165 کلو منشیات برآمد کرکے 15ملزمان گرفتار کر لیا گیا۔ ملتان ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 700گرام ہیروئن، لاہور ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 523گرام آئس، پشاور ائیر پورٹ پر دوحہ جانے والےدو مسافروں سے 1 کلو گرام آئس، لاہور ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر سے 61 ہیروئن بھرےکیپسول ، اسلام آباد میں کوریئر آفس میں برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 67 گرام ہیروئن،اسلام آباد کے قریب ایم ون موٹر وے پر دو ملزمان سے 1 کلو ہیروئن، 6 کلو چرس اور 375 گرام آئس برآمد کر لی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید