ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہوگئی۔
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 1458 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 14ہزار 506 روپے ہوگئی ہے۔
درآمدی لکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) گھریلو صارفین کو اوسطاً 65 فیصد مہنگی پڑے گی۔
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز اضافے کے بعد کمی ہوگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔
کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگی195 روپے فی کلوتک چینی خریدنے پر مجبور ہیں، چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت195 روپےفی کلو پر برقرار ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2143 روپے اضافے سے 3لاکھ31ہزار 361 روپے ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی نئے ٹیکس کی درخواست پر مزید تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
100 انڈیکس ایک لاکھ 54 ہزار 999 پوائنٹس کی نچلی سطح تک بھی گیا۔
ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 5 ستمبر کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 2 کروڑ 14 لاکھ ڈالرز بڑھے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر سے 8 اکتوبر تک دورہ کرے گا، پہلے مرحلے میں تکنیکی اور دوسرے مرحلے میں پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے۔
اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر اضافے سے 3618 ڈالر فی اونس ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آڈٹ کی صلاحیت بڑھانے کے لیے تقریباً 1600 آڈیٹرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ آج بھی گزشتہ روز والا برقرار ہے۔
چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے شکوہ کیا ہے کہ کمرشل بجلی کے بلوں میں کے ایم سی چارجز 400 روپے بڑھا کر 750 روپے کر دیے گئے۔
گزشتہ روزاسرائیل نے قطری دارالحکومت دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے دفتر پر حملہ کرکے حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں متعدد دن تاریخی اونچائی کے بعد آج مندی کا رجحان ہے۔
ملک بھر کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔