• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچویں بار کامیابی، ڈیمو کریٹک ورکرز یونین کو سی بی اے سرٹیفکیٹ مل گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیموکریٹک ورکرز یونین، اسٹیٹ آف بینک کے سیکریٹری جنرل لیاقت علی ساہی نے بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ریفرنڈم میں ڈیموکریٹک یونین کی 5ویں بار کام یابی کے بعد این آئی آر سی کی جانب سے سی بی اے سرٹیفیکیٹ ملنے پر ورکرز کو مبارک باد دی ہے، انہوں نے کہا کہ 19اپریل2024ء کو ہوئے ریفرنڈم میں یونین کی فتح ہماری نظریاتی جدوجہد کی بنیاد پرحاصل ہوئی جس کا تمام ترسہرا ورکرز کو جاتا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید