• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عزیز آباد بلاک 8 الماس مسجد کےقریب فائرنگ سے 22 سالہ شہاب ولد سلامت ہلاک ہوگیا ،پولیس کاکہنا ہےکہ لین دین کے معاملے پر ملزم ساحل نے متوفی کو گولی مار کر قتل کردیا، بلدیہ ٹائون قائم خانی کالونی میں چھری کے وار سے 35 سالہ نظام الدین ولد عبدالقہارجا ں بحق ہوگیا،پولیس کا کہنا ہےکہ متوفی گھر کے باہر بیٹھا ہواتھاملزم ایاز نے پرانی رنجش کے معاملہ پر نظام الدین کو چھر ی کے وار کرکے قتل کردیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید