• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعائیہ تقریب کا کیس‘ علیمہ خان کی عبوری ضمانت کنفرم

راولپنڈی (ایجنسیاں)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی لیاقت باغ میں دعائیہ تقریب منعقد کروانے کے مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم کردی۔عدالت نے علیمہ خان کو 25ہزار کے ضمانتی مچلکے اورایک شورٹی جمع کرانے کا حکم بھی دے دیا۔علیمہ خان تھانہ سٹی میں درج مقدمے میں ضمانت کے لیے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔بعد ازاں عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا اور بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی عبوری ضمانت کنفرم کردی۔
اہم خبریں سے مزید