گجرات (نمائندہ جنگ) ، پولیس نے گوجر کوٹلہ میں طالب حسین کے گھر گھس کر اس کی بیٹی سے زبردستی زیادتی کی کوشش کرنے پر قمر شاہ کیخلاف جبکہ محلہ قلندر میں لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے پر لڑکے کے والد محمد الیاس کی رپورٹ پر اعجاز حسین شاہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔