• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں بھی 7 روپے کمی متوقع

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم  مصنوعات میں 7 روپے تک کمی متوقع ہے، پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7روپے تک کمی کا امکان ۔

 عالمی مارکیٹ میں خام تیل 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16 ڈالرفی بیرل ہوگیا۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 4.50 روپے سے 5 روپے تک کمی کا امکان ہے جبکہ پاکستان میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔

اہم خبریں سے مزید