• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ پر بائیڈن کی پالیسی، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان احتجاجاََ مستعفی

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ میں عربی زبان کی ترجمان نے غزہ میں جنگ سے متعلق واشنگٹن کی پالیسی پر احتجاجاً استعفی دے دیا ہے۔ ہالا رہر رِٹ غزہ جنگ کے معاملے پر استعفی دینے والی امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کی تیسری عہدیدار ہیں۔امریکہ کے محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان نےغزہ کے حوالے سے بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےجمعرات کو اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئیں۔
اہم خبریں سے مزید