• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکام کی نا اہلی کا ملبہ عوام پر ڈالنے کا سلسلہ جاری، تفصیل ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) نو مئی سے نو مئی تک، ایک سال میں بہت کچھ بدل گیا ہے۔ تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس کی خبریں ہیں، حکام کی نا اہلی کا ملبہ عوام پر ڈالنے کا سلسلہ بھی جاری۔ اور دوسری طرف نائلہ کیانی نے ایک کے بعد ایک ریکارڈ بنا کر پاکستان کا پرچم خوب بلند کردیا ہے۔ اِن تمام موضوعات پر جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں شو صبح 9 بجکر 5 منٹ پر نشر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید