• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت برقرار، اوپن مارکیٹ میں 16 پیسے تک کا اضافہ، یورو کی قیمت میں 44 پیسے تک کی کمی، پاؤنڈ کی قیمت بھی 1.79روپے کم ہو گئی، بدھ کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 278.00 روپے اور قیمت فروخت 278.20روپے پر برقرار رہی ،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 16پیسے کے اضافے سے 276.41روپے سے بڑھ کر 276.57روپے اور قیمت فروخت 5 پیسے کے اضافے سے 279.09روپے سے بڑھ کر 279.14 روپے ہو گئی۔یورو کی قیمت خرید44پیسے کی کمی سے 295.63روپے سے کم ہو کر 295.19روپے اور قیمت فروخت 42پیسے کی کمی سے298.35روپے سے کم ہو کر297.93روپے ہو گئی،رپورٹ کے مطابق برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید1.79روپے کی کمی سے 345.22روپے سے کم ہو کر 343.43روپے اور قیمت فروخت1.74روپے کی کمی سے 348.37 روپے سے کم ہو کر 346.63روپے پر آگئی۔
اہم خبریں سے مزید