• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورو کپ فٹ بال فائنل، رونالڈو زخمی ہوگئے

Euro Cup Final Ronaldo Injured
پرتگال اور فرانس کے درمیان یورو کپ فٹ بال کا فائنل جاری ہے ،دونوں ٹیمیں اب تک کوئی گول نہیں کرسکی ہیں تاہم پرتگال کے کپتان رونالڈو زخمی ہوکر میدان سے باہر جاچکے ہیں۔

پرتگال کی امیدوں کے تارے کو اسٹریچر پر باہر لے جایا گیا۔

12 سال پہلے یونان سے ہارنے پر رونالڈو کی آنکھ سے آنسو نکلے تھے اور آج گھٹنے کی چوٹ پر رونالڈو کے آنسو ٹپک پڑے۔
تازہ ترین