• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو (جنگ نیوز ) روس کا کہنا ہے کہ اس نے کریمیا میں دور تک مار کرنے والے 4امریکی میزائل مار گرائے ہیں ۔ جزیزہ نما کریمیا میں مار گرائے گئے۔ یہ میزائل آرمی ٹیکنیکل میزائل سسٹم (اے ٹی اے سی ایم ایس ) کہلاتے ہیں ۔ جو امریکا نے حالیہ ہفتوں میں گر یمیا منتقل کئے تھے ۔ روسی فوجی ذرائع کے مطابق حالیہ ہفتوں میں روس نے ایسے 15امریکی میزائل مار گرائے ہیں ۔ امریکا نے گزشتہ دنوں دور مار میزائل گریمیا منتقل کرنے کا اعتراف کیا تھا ۔ ان میزائلوں کی مار 300کلو میٹرز 190میل ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید