• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ بشارت امامی کا عشرہ صادق آل محمد کے موقع پر اتحادو یگانگت پر اظہار تشکر

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ بشارت حسین امامی نے عشرہ صادق آل محمد کے موقع پر باہمی اتحادو یگانگت پر اظہار تشکر کیا ہے۔ عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مجالس عزا کے پرامن انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا تاہم نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے نکالی جانیوالی ریلی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کئے جانے‘ لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی مذمت کی۔ 
اسلام آباد سے مزید