• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کو ریلیف دینے کا سلسلہ آئندہ بجٹ میں بھی جاری رہے گا، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ،عامر خان نےکارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کا سلسلہ آئندہ بجٹ میں بھی جاری رہے گا۔ بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے سولر سسٹم لگائے جا رہے ہیں پہلے مرحلے پر 100یونٹ ، دوسرے مرحلے پر 200اور تیسرے مرحلے پر 300 یونٹ تک فری دینے کا بھی پروگرام شامل ہے ۔
لاہور سے مزید