• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کر ائم رپو رٹر)جو ہر ٹا ؤ ن پو لیس نے جعلی ڈی ایس پی گر فتا ر کر لیا ۔ایس ایچ او انسپکٹر محمد زکا کہنا ہے کہ ملزم حمزہ عوام سے رشوت وصول کرتا تھا، سنیپ چیکنگ کے دوران پتا چلا کہ ملزم ڈی ایس پی نہیں ہے۔ملزم اب تک ڈی ایس پی بن کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹور چکا ۔ پو لیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید