• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نیوز رپورٹر)اینٹی کرپشن نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر تھانہ اسلام پورہ رمضان کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ملزم نے مدعی کے بھائی کو بے گناہ کرنے کیلئے رشوت طلب کی۔ نشان زدہ نوٹ برآمد ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
لاہور سے مزید