• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: شدید گرمی کے باعث ملتوی میٹرک کے بقیہ پرچوں کا شیڈول جاری

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے نیا امتحانی شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملتوی شدہ پرچوں کا آغاز 28 مئی سے ہوگا۔ 

سائنس کیٹیگری میں 10ویں جماعت کا 28 مئی کو اردو کا پرچہ ہوگا، اسی جماعت کا 29 مئی کو سندھی سلیس کا پرچہ ہوگا جبکہ 30 مئی کو اسلامیات اور 31 مئی کو مطالعہ پاکستان کا پرچہ ہوگا۔

سائنس کیٹیگری جماعت نہم کا 28 مئی کو اردو نارمل کا پرچہ ہوگا جبکہ 30 مئی کو اسلامیات کا پرچہ ہوگا۔ 

اسی طرح جنرل کیٹیگری کے پرچوں کی بھی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے جو ذیل میں موجود ہیں۔



قومی خبریں سے مزید